Description
ہمارے پاس ہر قسم کا لکڑی اور لوہے کا فرنیچر موجود ہے کپڑوں والی الماری برتنوں والی الماری گدا پلاسٹک کی کرسی لوہے کی سیف افس کرسیاں افس ٹیبل افس صوفہ اس کے علاوہ واشنگ مشین ڈرائر مشین یہ سب چیزیں موجود ہیں اس کے علاوہ ہم مکمل جہیز پیکج لاکھ 55 ہزار روپے کا دے رہے ہیں