Description
KIENTECH 6-Stage Domestic Reverse Osmosis System
Made in Taiwan | NSF Certified | Mineral Cartridge Included
اب گھر بیٹھے صاف، محفوظ اور منرلز سے بھرپور پانی حاصل کریں!
KIENTECH کا یہ 6 اسٹیج کا جدید ریورس اوسموسس فلٹریشن سسٹم آپ کے پانی کو گہرائی سے فلٹر کرتا ہے تاکہ آپ اور آپ کے خاندان کو ملے خالص ترین پانی۔
خصوصیات:
6 اسٹیجز پر مشتمل فلٹریشن
Mineral Cartridge پانی میں قدرتی منرلز بحال کرتی ہے
NSF اور Water Quality سرٹیفائیڈ
انسٹال کرنا آسان
پائیدار اور بھروسے مند کوالٹی
Taiwan میں تیار کردہ
پیکنگ میں شامل:
RO فلٹر یونٹ
Water Tap (K-07)
Membrane
تمام متعلقہ فٹنگز
ابھی آرڈر کریں اور خالص پانی کا اعتماد حاصل کریں!
رابطہ کریں: [(View phone number)]