Description
Total genuine.
Kia Sportage AWD, Scratchless,
100% Guaranteed Mileage with company fitted tyres
AWD-2020 ماڈل، مکمل جینوئن، بغیر کسی خراش کے۔
100% اصلی مائلیج کے ساتھ اور کمپنی کے فٹ کردہ اصلی ٹائرز۔
ایک بھی خراش نہیں۔
انتہائی احتیاط کے ساتھ چلائی گئی۔
کنڈیشن بالکل نئی جیسی۔