All categoriesDropdown arrow
1 / 1
Rs 220,000

khokha shop fast food restaurants cabin canteen cabeen hotel dabah

Askari 2, Rawalpindi
3 weeks ago
Description
جی السلام علیکم جو بھائی اپنا کام کرنا چاہتے ہیں کسی قسم کا بھی ہو وہ اس کھوکے سے کام شروع کر سکتے ہیں اس میں اپ کسی قسم کی بھی شاپ بنا سکتے ہیں ریسٹورنٹ بنا سکتے ہیں اپ چاہیں تو اس کو کمرہ بنا سکتے ہیں اور یہ کافی سائز میں بڑا ہے اور انتہائی مضبوط لوہے کا بنا ہوا یہ کھوکھا ہے جو ہمارے ذاتی استعمال میں تھا اور ہم نے خود اسے بنوایا ہے اگر کوئی بھی بھائیl دلچسپی رکھتا ہو اسے خریدنے میں وہ ہم سے رابطہ کرے. قیمت اوپر لکھ دی گئی ہے تھوڑی بہت کمی پیشی ہو جائے گی اس نمبر پر رابطہ کریں [redacted phone number
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1084801318
Report this ad