Description
السلام علیکم. امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے.
ہمارے پاس دیسی گندم کا خالص آٹا دستیاب ہے. ١٠٠ روپے کلو. فری ہوم ڈلیوری سرگودھا شہر میں موجود ہے.
اس کے علاوہ نیو سیٹلائٹ ٹاؤن ' گلبرگ' ایڈن گارڈن اور اعوان چوک میں دانے گھر سے اٹھا کے پسائی کر کے گھر تک پوھنچانے کی سہولت موجود ہے.
رابطہ نمبر
(View phone number)
Message