السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ واشنگ مشین بالکل ٹھیک ہے کام کرنے کے لیے کپڑے بالکل ٹھیک دھوتی ہے اس کا ٹائمر سوئچ کام نہیں کرتا اور پانی والا پائپ بھی تھا ٹوٹا ہوا ہے۔اور یہ اوریجنل تصویریں اٹیچ کی گئی ہیں۔اور یہ صرف واشنگ مشین ہے ڈرائر کام نہیں کرتا جزاک اللہ