Description
Kenwood
کی مکمل آٹو میٹک واشنگ مشین غیر استعمال شدہ بالکل نئی فروخت کے لئے دستیاب ہے ۔
انرجی ایفیشنٹ ہونے کی وجہ سے بجلی کا بل بھی کم آئے گا ۔مارکیٹ میں اسکی قیمت 80500 کے قریب ہے جبکہ میں اسے انتہائی مناسب قیمت 76500 میں فروخت کر رہا ہوں ۔مزید یہ کہ فری ڈیلیوری کی سہولت بھی مہیا کردی جائے گی ۔
کینووڈ ایک برانڈ کا نام ہے ۔پہلے یوزرز ریویو دیکھیں اسکے بعد فیصلہ کریں ۔لوکیشن کوہستان بس اڈے کے سامنے جامع مسجد تاج
محمود ریلوے اسٹیشن کے قریب ہے ۔