Description
السلام علیکم
دونوں اے سی ڈیڑھ ٹن کے ہیں دونوں کے آؤٹر کینوڈ کمپنی کے ہیں اور دونوں کے انر گاباہ نیشنل کے ہیں کنڈیشن میں دونوں اسکریپ ہیں دونوں اے سی کے اندر سامان مکمل موجود ہے اور کنڈنسر دونوں کے ڈبل میں ہے 1/4 میں دونوں بھاری والے سیٹ ہیں جس بھائی کو بھی سمجھ آجائے وہ آئے اور لے جائے پیسے دونوں کے بہت مناسب ہیں فالتو میسج کر کے اپنا اور میرا ٹائم ضائع نہ کریں شکریہ