All categoriesDropdown arrow
1 / 6
Rs 250,000

Karyana Business, For Sale.

Dargah Bazar Road, Pakpattan
2 weeks ago
Description
Karyana Shop business for Sale. Shop rent ki ha near Darbar Baba Fareed Pakpattan. کریانہ دکان، چلتا ہوا کاروبار برائے فروخت۔ ایک عدد فریزر، چار بڑی دیوار والی الماریاں ایک عدد چھوٹی دیوار والی الماری، ایک عدد الماری درازوں والی، ایک بڑا کاونٹر، ایک چھوٹا کاونٹر شیشے والا ،ایک عدد کمپیوٹر کنڈا اور دو عدد پاپڑ لیز والے سٹینڈ اور جو کریانہ کا سامان ہے سب بیچنا ہے۔دکان کرائے کی ہے مالک کے ساتھ کرائے کا نیا معاہدہ ہوگا۔ خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔ شکریہ عبدالباسط جوئیہ (View phone number) (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1097210828
Report this ad