Description
کمپنی JUITA کی سلائی مشین جو مناسب حالت میں ہے.
مشین اصلی JUITA کمپنی کی ہے جس کی مہر مشین پر لگی ہے جو تصویر میں دیکھی جا سکتی ہے.
مشین چلنے میں بہت اچھی ہے مشین کا ٹانکا بھی بہت اچھا ہے.
پھٹا سٹینڈ لوکل اچھی حالت میں ہے.
رابطے کے لیے اس نمبر پر کال یا میسج کریں.