All categoriesDropdown arrow
1 / 5
Rs 399

Joher-E- kalwanji amla hair oil & shampoo

Jhang Road, Faisalabad
7 hours ago
Details
ProductsHair Oils
ConditionNew
Description
ایڈریس: آئی بی ٹریڈرز ڈسپنسری موڑ موٹر مارکیٹ جھنگ روڈ فیصل آباد جوبرکلونجی آملہ ہیرٹانک اور جوبرکلونجی آملہ شیمپو بالوں کے تمام جملہ امراض کیلئے مفید ہے عام صابن یا شیمپو کا استعمال بالوں کی خوبصورتی کیلئے مضر ہے ۔ اس سے بالوں کی قدرتی چکنائی ختم ہو جاتی ہے جسکی وجہ سے بال بھر بھرے خشک اور بے رونق ہو کر گرنا شروع ہوجاتے ہیں لیکن جوبرکلونجی آملہ شیمپو کا استعمال بالوں کی قدرتی چکنائی کو بحال رکھتا ہے اور بالوں کو پروٹین اور وٹامن فراہم کرتا ہے جس سے بال مضبوط اور ریشم کی طرح نرم اور ملائم ہو جاتے ہیں ۔ مستقل استعال : جو ہر کلونجی آمله شیمپو اور . جوہرکلونجی آملہ ہیرٹانک کے مستقل استعمال سے تمام بال گھنے ، سیاہ ، لمبے، مضبوط چمکدار اور ریشم کی طرح نرم و ملائم ہو جاتے ہیں ۔ اور آپ جتنے چاہیں بال لمبے کر سکتے ہیں ۔ اور نتیجہ ! . . . . . پر اعتما شخصیت مرد خواتین اور بچوں کیلئے یکساں مفید ہے ۔ Hair food آپ کے بالوں کی خوراک گرتے بالوں کوروکے اور بالوں کو لمبا کرے جوہر کلونجی آملہ ہیرٹانک آپکے بالوں کی مکمل خوراک جو بالوں کو کمزوری سے بچاٸے اور طاقت ور بناٸے مکمل دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ Hand made and home made آپ کے بالوں کی حفاظت کا کا ضامن
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1095994844
Report this ad