Description
فیصل آباد میں مرد و خواتین اسٹاف کی ضرورت ہے۔
خواتین اسٹاف
پاکستان بھر میں سپورٹ کال اور آؤٹ گوئنگ کالز کے لیے۔
کال پر بات کرنے کا اعتماد ہونا ضروری ہے۔
مارکیٹنگ اور سیلز (آؤٹ ڈور)
مرد و خواتین دونوں کے لیے۔
تنخواہ + کمیشن۔
آؤٹ ڈور مارکیٹنگ مہم کا پہلے سے تجربہ ہونا ضروری ہے۔
کمپنی کی طرف سے یونیفارم (بلیک جینز اور ہوڈی) فراہم کی جائے گی۔
رابطے کے لیے:
دئے گئے نمبر پر سی وی بھیجیں۔
براہِ کرم کال نہ کریں۔