Description
ضرورت برائے *سعودی عرب*
فوری بھرتی کے لیے درج ذیل آسامیوں پر درخواستیں مطلوب ہیں:
*گریڈر آپریٹر*
تنخواہ 1500 ریال
*بلڈوزر آپریٹر*
تنخواہ 1500 ریال
*ٹرالہ ڈرائیور*
تنخواہ 1300 ریال + ٹرپ کے ساتھ 3500-4000 ریال تک سیلری
*صرف ریٹرن حضرات چاہیے*
*ڈیزل مکینک*
تنخواہ 2500 ریال
*ٹائر مین*
تنخواہ 2500 ریال
*جنرل کک*
تنخواہ 2200 ریال + کھانا
رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے فراہم کی جائیں گی۔
دیگر مراعات سعودی لیبر لاء کے مطابق دی جائیں گی۔
اپنا پاسپورٹ، سی وی، تازہ پاسپورٹ سائز تصویر، اور دیگر متعلقہ کاغذات درج ذیل پر بھیجیں:
(Karachi) (View phone number)
(Lahore) (View phone number)