Description
مجھے ڈی ایچ اے میں ملازمت چاہیے کسی بھی طرح کا کام ہو میں کرنے کہ لیے تیار ہوں۔گارڈ چوکیدار کک ہیلپر مریض کی دیکھ بھال بچوں کی دیکھ بھال گھریلو کام کاج وغیرہ کسی بھی قسم کا کام ہو۔
میرا ڈرائیونگ لائسنس بھی بنا ہوا ہے۔
میری عمر 28 سال اور تعلیم میٹرک ہے۔