Description
*گجومتہ لاہور میں کیش اینڈ کیری کو سٹاف درکار ہے*
*کیشیئر*
اگر تجربہ کار ہو۔
12 گھنٹے کی ڈیوٹی
فوڈ الاؤنس کے ساتھ 36 ہزار
اگر امیدوار شہر سے باہر ہے تو کمپنی رہائش فراہم کرے گی
* دفتر کا پتہ:* *آفس نمبر 5 بیسمنٹ، بالمقابل ڈوگر سجی، اورنج لائن علی ٹاؤن اسٹیشن، رائیونڈ روڈ لاہور*
*رابطہ کریں*
(View phone number)