Description
مطلوبہ عہدے:
• ریسپشنسٹ (Desceptionist)
• آرڈر ٹیکر / انڈور ویٹریس
شرائط و قابلیت:
• خوش اخلاق، خوش گفتار اور صاف ستھرا لباس پہننے والی
• کم از کم تعلیم: میٹرک یا اس سے زائد
• ریسٹورنٹ یا کسٹمر سروس کا تجربہ رکھنے والی خواتین کو ترجیح دی جائے گی
• کام کے اوقات میں پابندی اور ذمہ داری کا احساس رکھنے والی
ہماری طرف سے سہولیات:
• پرکشش تنخواہ
• باعزت اور محفوظ کام کا ماحول
• تربیت (Training) دی جائے گ