Description
چائے پراٹھا ہوٹل پر کام کرنے کے لیے لڑکے کی ضرورت ہے جس کو ویٹر کی ذمہ داری دی جائے گی ٹائمنگ شام ساڑھے چار بجے سے لے کر رات تین بجے تک ہے ہوٹل واقعہ گلبرگ روڈ ماڈل ٹاؤن ہے امیدوار کا مقامی بہاولپور سے ہونا ضروری ہے رہائش کی سہولت نہیں ہے ایک وقت کا کھانا دیا جائے گا