Description
یہ سب نئے ٹولز ہیں، اور صرف ایک بار استعمال کیے گئے ہیں۔ مان لو کہ یہ سب نئے ٹولز ہیں، اور نئے ٹولز سے بہت کم قیمت پر۔ اور یہ بورڈ بھی ساتھ ہے، اور تھوڑے اور ٹولز بھی ہیں۔ میں نے یہ سب سیل کرنے ہیں۔ جو بھی بھائی اس میں دلچسپی رکھتا ہے وہ مجھے میسج کرے شکریہ۔