Description
جاپانی سوزوکی 1993 ماڈل بہاولپور نمبر سمارٹ کارڈ بنا ہے ٹوکن 2025 تک کلیئر ہے بائیو میٹرک میرے نام پر ہے کاغذات مکمل کلیئر ہے اور فائل میرے پاس ہے گاڑی کوہاٹ میں گھر میں تقریباً 2 مہینے سے سٹارٹ نہیں ہوئی اور کھڑی ہے 3 ٹائر نیو ہے بیٹری AGS کی بلکل نیو ہے انجن گیئر وغیرہ بلکل زبردست ہے سٹپنی جیک وغیرہ موجود ہے گاڑی صرف پٹرول پر ہے باڈی میں تقریباً 60 سے 70 ہزار کا کام ہے