Description
It is a big size No-Frost Japanese refrigerator / Fridge in good working condition. No major rust. No fault. Selling because we've bought a new larger inverter fridge.
Message on OLX or Whatsapp ONLY for more details. Don't call please.
ایک عدد بھڑے سائیز کا جاپانی نو-فراسٹ ریفریجریٹر/فریج ہے۔فریج اچھا کام کرتا ہے۔ چلنے میں کوئی خرابی نہی۔ ہم نے نئی اور اس سے بھی بھڑے سائیز کی
انورٹر فریج لے لی ہے اس لیئے یہ فریج فروخت کر رہے ہیں۔
مزید معلومات کے لیئے صرف وٹس ایپ یا او-ایل-ایکس پر میسج کریں۔