Description
اسلام وعلیکم
مہران گڈ کنڈیشن اچھی حالت میں ھے اندر سے اچھی کنڑیشن فرنٹ اورجنل ھے ٹوٹل
پنجاب نمبر ھے ڈاکومنٹس اوریجنل ھے بایو میٹرک۔ مل جائے گی
انجن گیر سب نیو ہیں سیٹس نیو ھے
بیٹری نیو ھے
شوکیس نیو ھے لوک وائز آپ ماڈل جیسی ھے گولڑہ نمبر ھے 8585
جلدی سیل کرنی ہے کوئی کام نہیں ھے گاڑی میں پسو کی ضرورت ھے
ڈیلر رابطہ نہ کرے فیملی وال صرف کال 03/28/83/64/4/1/5/u