Description
اسلام وعلیکم
سوزوکی مہران 1991 ماڈل
اندر سے گاڑی جینین ہے
فرنٹ بھی جینین ہے
گاڑی ایکسیڈنٹ نہیں ہے
گاڑی کا نمبر راولپنڈی کا ہیں
کاغذات بلکل اوکے ہیں
انجن بلکل اوکے ہیں
گیر،حصہ،سیسپنشن وغیرہ بلکل اوکے ہیں
گاڑی گھر کے استعمال کے لیے ہیں
لینے والے بھائی رابطہ کریں
شکریہ
(Chat with seller)