Description
ادارے کو اپنے سوشل میڈیا چینلز کے لیے ویڈیو پرو ڈکشن سٹاف کی ضرورت ہے، VMIX سوفٹ وئیر چلانے کے ماہر افراد جو ویڈیو ایڈیٹنگ، ڈیزائننگ اور لائیو سٹریمنگ کا تجربہ رکھتے ہو، سیلری 40،000 سے 60،000 ماہانہ خود رابطہ کریں۔
(Chat with seller)
021-36617712-13