Description
پرانے لوہے کے بکس برائے فروخت
چھوٹا والا نیچے سے ٹھیک ہے
بڑا والا نیچے سے گلا ہوا ہے زنگ کی وجہ سے ۔
کباڑ رکھنے کے کام آسکتا ہے دونوں
اس میں آپ صرف کباڑ رکھ سکتے ہیں۔
لینے کے گلستان جوہر بلاک بارہ میں آنا ہوگا ۔
Used Iron Trunk for sale
nechay se gala hua hai
Condition is clearly visible
Price will be negotiable
Location Johar block 12
Large Box
Height 2.1 inch
Width 3.11 inch
Length 2.2½ inch
Small
Height 1.10½
Width 3.5 inch
Length 1.11 inch