Description
عراق زیارات پیکیج-/1050ڈالر بائے ائیر
10دن
کاروان نقشبند ٹریولز(پرائیویٹ)لمٹیڈ
بڑی گیارہویں بڑے پیر کے دربار میں
عقیدتوں اور محبتوں کا سفر عراق 2024
پاسپورٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ 1 ستمبر
مکمل ہوٹل پیکیج
پیکیج میں شامل خصوصیات
روانگی 10 اکتوبر 2024
تین وقت کا کھانا
اور مکمل ہوٹل پیکیج
ملک عراق،کی زیارات
بغداد شہر
زیارات حضرت
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃالله علیہ اور اطراف کے مزارات کی زیارات
شیخ شہاب الدین سہروری
امام غزالی
مدا ئن
اصحاب رسول
حضرت سلمان فارسی
حضرت حذیفہ بن یمان
حضرت عبداللہ بن جعفر
کاظمین
امام موسی کاظم امام جواد
اور اطراف کی زیارات
اعظمیہ
امام اعظم ابو حنیفہ
اطراف کی زیاراتِ
کرخ
حضرت نبى الله يوشع بن نون عليهم اسلام
حضرت معروف کرخی
حضرت جنید بغدادی
حضرت سری سقطی
حضرت بہلول دانا
حضرت ذوالنون مصری
زبیدہ خاتون
حضرت منصور حلاج
مسیب
مزارات شہزادگان امام مسلم بن عقیل
حلہ
نبی اللہ حضرت ایوب علیہ السلام
حضرت عمر بن علی
بابل
حضرت ذوالکفل اور مقام خضر علیہ السلام
حضرت زیدبن ذین العابدین بن حسین
سامراء
حضرت امام نقی الہادی
حضرت امام حسن عسکری
کربلا مقدسہ
امام حسین رضی اللہ عنہ اور 72شہداء کے مزارات
حضرت حر کا مزار
رضوان الله عليهم اجمعين
نہر فرات
مقام خیمہ گاہ
حضرت جعفر بن طیار کے نواسے کا مزار
نجف الشرف
حضرت مولا علی شیر خدا کا مزار مبارک
کوفہ
کوفہ کہ جامع مسجد
مسلم بن عقیل کا مزار مبارک
حضرت حانی کا مزار
مقام شہادت گاہ مولا علی
ہجرہ مبارک حضرت علی
رضوان الله عليهم اجمعين
دنیا کا قدیم ترین قبرستان وادی سلام
رابطہ کیجئے
Noor ul Haq
(View phone number)
کاروان نقشبند ٹریولز(پرائیویٹ)لمٹیڈ