All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Featured
Iraq Ziyarat Package , Baghdad , Najaf & Karbala Visit Visa Services 0
1 / 1

Iraq Ziyarat Package , Baghdad , Najaf & Karbala Visit Visa Services

Shahra-e-Faisal, Karachi
4 days ago
Details
TypeFamily Visit Visas
Description
عراق زیارات پیکیج-/1050ڈالر بائے ائیر 10دن کاروان نقشبند ٹریولز(پرائیویٹ)لمٹیڈ بڑی گیارہویں بڑے پیر کے دربار میں عقیدتوں اور محبتوں کا سفر عراق 2024 پاسپورٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ 1 ستمبر مکمل ہوٹل پیکیج پیکیج میں شامل خصوصیات روانگی 10 اکتوبر 2024 تین وقت کا کھانا اور مکمل ہوٹل پیکیج ملک عراق،کی زیارات بغداد شہر زیارات حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃالله علیہ اور اطراف کے مزارات کی زیارات شیخ شہاب الدین سہروری امام غزالی مدا ئن اصحاب رسول حضرت سلمان فارسی حضرت حذیفہ بن یمان حضرت عبداللہ بن جعفر کاظمین امام موسی کاظم امام جواد اور اطراف کی زیارات اعظمیہ امام اعظم ابو حنیفہ اطراف کی زیاراتِ کرخ حضرت نبى الله يوشع بن نون عليهم اسلام حضرت معروف کرخی حضرت جنید بغدادی حضرت سری سقطی حضرت بہلول دانا حضرت ذوالنون مصری زبیدہ خاتون حضرت منصور حلاج مسیب مزارات شہزادگان امام مسلم بن عقیل حلہ نبی اللہ حضرت ایوب علیہ السلام حضرت عمر بن علی بابل حضرت ذوالکفل اور مقام خضر علیہ السلام حضرت زیدبن ذین العابدین بن حسین سامراء حضرت امام نقی الہادی حضرت امام حسن عسکری کربلا مقدسہ امام حسین رضی اللہ عنہ اور 72شہداء کے مزارات حضرت حر کا مزار رضوان الله عليهم اجمعين نہر فرات مقام خیمہ گاہ حضرت جعفر بن طیار کے نواسے کا مزار نجف الشرف حضرت مولا علی شیر خدا کا مزار مبارک کوفہ کوفہ کہ جامع مسجد مسلم بن عقیل کا مزار مبارک حضرت حانی کا مزار مقام شہادت گاہ مولا علی ہجرہ مبارک حضرت علی رضوان الله عليهم اجمعين دنیا کا قدیم ترین قبرستان وادی سلام رابطہ کیجئے Noor ul Haq (View phone number) کاروان نقشبند ٹریولز(پرائیویٹ)لمٹیڈ
Location
Pakistan
Ad id 1091055586
Report this ad