Description
میرا نام محمد اقبال ہے
میں صفدر آباد میں موٹر سائیکلوں کا کام تسلی بخش کرتا ہوں
ھنڈا موٹر سائیکلوں کی ٹیونگ 250 روپے میں کرتا ہو۔
تین ٹیونگ کے بعد چوتھی ٹیونگ فری کی جاۓ ،انشااللہ۔
ایڈریس: خانقاہ ڈوگراں روڈ بلمقابل شیل پیٹرول پمپ نزد ڈھاباں کلاں موڑ صفدر آباد ۔
(View phone number)
(View phone number)