Description
اقبال سلون چار کرسی ہیں چار شش ہے دو لائٹ والے شیشے ایک فین ایک سٹلائزر ایک سینڈ بورڈ ایک چھوٹا بورڈ ایک صفحہ فائو سیٹر والا دو ہیڈ سٹیمر ایک پیسٹ فیس ایک سپا مشین ایک المولیم کا دروازہ ایڈوانس 40 ہزار کرایا 18 ہزار دکان سینٹر میں ہے اس کو چار راستے لگتے ہیں ایک راستہ راجگر دوسرا ایل او ایس اور تیسرا جو بجی تیسرا بند روڈ (View phone number)