Description
السلام علیکم بھائی کیسے ہو ٹھیک ہو بھائیو کہ میں یہ موبائل بھیجتا ہوں اور یہ موبائل بائی پاس ہے اور اس کا جو نیچے والیوم کا بٹن ہے کام نہیں کر اور اس کی بیٹری ہیلتھ 100اور 64 جی بی ہے اور فیس ائی ڈی فیل ہے باقی موبائل فٹ ہے مکمل برابر ہے تو اپ پلیز مجھے سیل کرنے کی ضرورت ہے جس کو بھی لینا ہے تو مجھے ایس ایم ایس کریں شکریہ