Description
Iphone 12 Mini Non Pta Factory Unlock
Memory • 64 GB
Battery • Original
Battery Health • 82%
Camera • All ok
Only Panel change
Back Break but Original
panel ok ha
True tune • Active ha
Only Panel Change ha
ائی فون 12 منی ہے بیک بریک ہے لیکن وہ بھی اوریجنل ہے پینل چینج ہے اس کے علاوہ بیٹری بھی اوریجنل ہے بیٹری کی ہیلٹ 82 پرسنٹ ہے فون کو چلنے میں کوئی مسئلہ نہیں فون بالکل اوکے ہے چلنے میں کیمرہ سپیکر اوکے ہیں کوئی مسئلہ پریشانی نہیں صرف پیسوں کی ضرورت ہے
کچھ پیسوں کی ضرورت تھی اس لیے بیچ رہا ہوں سستے میں سیٹ میں کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے صرف پینل کے سوا