Description
میں اپنا iphone 11 بیچنا چاہتا ہوں۔۔ اوریجنل چارجر ساتھ ہے۔۔ فون pta سے officially approved ہے۔۔ دونوں sims ۔۔ نہ کھلا ہے۔ نہ ہی repair ہے۔۔ فون میں پانی چلا گیا ہے۔۔ ہلکا سا نظر آتا ہے۔۔ باقی چلنے میں کسی قسم کا مسئلہ نہیں ہے۔۔ face id ورکنگ ہے ۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔۔۔ (View phone number)