Description
السلام علیکم انوریکس ایروکس 1.2 بہت ہی کم استعمال کیا گیا ہے اور وہ بھی صرف یو پی ایس کے تحت ،کمپنی کی سیل لگی ہوئی ہے کوئی ریپیئرنگ نہیں ہوئی ،100 پرسنٹ گارنٹی ہے اس کے بورڈ یا کسی بھی قسم کا ریپیئر نہیں ہوا صرف سروس سینٹر سے ایک بار فین چینج ہوا ہے ،جس سے بھی لینا ہو مناسب قیمت ہے ،،جو اس پروڈکٹ سے واقف ہے وہی لوگ رابطہ کریں فضول میں تنگ نہ کرے شکریہ