All categoriesDropdown arrow
1 / 4
Rs 68,000

inverex 2.2 kw axpert vm in very good condition

Ahmad Housing Society, Lahore
2 weeks ago
Details
TypeHybrid Inverter
Kilowatt5-10 kW
BrandInverex
ConditionUsed
Description
2.2 کلو واٹ ہائیبرڈ انورٹر واپڈا اور بغیر واپڈا کے دونوں طرح سے چل جاتا ہے 12 وولٹ کی دو بیٹریاں لگتی ہیں 2 سے 4 پینل 585 واٹ پر چل جاتا ہے۔ اس پر ایک بڑی انورٹر فرج ،چار پنکھے ،لائٹیں، مائیکرو ویو اوون اور استری وغیرہ چلا سکتے ہیں۔ بالکل اوکے ہے۔ بڑا سیٹ اپ لگا لیا ہے اس وجہ سے سیل کر رہا ہوں. بیٹریاں بھی سیل کرنی ہیں۔ صرف 11 ماہ استعمال ہوئی ہیں۔ ان کی قیمت مناسب ہی علیہدہ ہوگی۔ جس بھائی کی سمجھ میں ائے صرف وہی رابطہ کرے فضول لوگ میسج نہ کریں (Chat with seller)واٹس ایپ پر ہے۔ بہت شکریہ۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1100069949
Report this ad