All categoriesDropdown arrow
1 / 9
Rs 16,000

Insta gas Original LPG 8 Liter

Karim Park, Lahore
16 hours ago
Details
TypeInstant
Power SourceGas
BrandOthers
ConditionUsed
Description
انسٹاگیس کمپنی کا ایل پی جی سلنڈر والی گیس والا گیزر میٹر والی گھریلو سوئی گیس پر بھی جیٹ تبدیل کرنے کے بعد کنورٹ ہو سکتا ہے خرچہ تقریباً پانچ سو روپے پورے آٹھ جیٹوں والا اوریجنل آٹھ لیٹر صرف ایک سیزن یوز ہوا ہے فلحال بوجہ الیکٹرک گیزر خریدنے اور استعمال بند پڑا ہے کھول کر تصویریں دکھا دی ہیں کنڈیشن چیک کر سکتے ہیں خریدنے کی صورت میں چلا کر چیک کروایا جائے گا کسی بھی قسم کی مرمت نقص اور مسئلہ نہ ہونے کی گارنٹی ہے تصاویر میں کنڈیشن دیکھ سکتے ہیں نئے کی قیمت 25 سے 26 ہزار ہے برائے مہربانی کوئی غیر مناسب قیمت لگانے سے گریز کریں قیمت پہلے ہی انتہائی مناسب اور صرف تھوڑی سی قابل گنجائش ہے اپنا اور میرا قیمتی وقت ضائع مت کریے گا شکریہ
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1097154849
Report this ad