Description
اسلام وعلیکم
میں اپنا موبائل انفینکس سمارٹ ایچ ڈی
سیل کررہاہوں سٹوریج 2/32 ہے
پی ٹی اے سے منظور شدہ ہے بوکس بھی ہے
سیٹ صاف ستھرا ہے چلنے میں زبردست ہے
بیٹری ٹائمنگ بھی اچھی ہے کیمرہ رزلٹ بھی اچھا ہے کوئی خرابی نہیں چیک کر کہ لیکر جائے
جسکو بھی رابطہ کرے موبائل نمبر
زیرو تھری ٹو ون۔ٹو 8 تھری 1 سکس 2 فائف
لوکیشن اورنگی ٹاؤن کی ہے