Description
بالکل اوکے موبائل ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے فنگر پرنٹ کیمرہ ہر چیز اوکے ہے کوئی مسئلہ بھی نہیں ہے ڈبہ بھی ساتھ ہے صرف چارجر نہیں ہے چارجر گم ہو گیا تھا باقی موبائل کی کنڈیشن صاف ہے تصویر میں اپ دیکھ سکتے ہیں اوریجنل پینل
no apen no repair 48 megapixel back camera
Nomber (View phone number)