Description
السلام علیکم میرے پاس انفینکس نوٹ 10 پرو ہے اٹھ جی بی ریم ہے 256 جی بی اس کی انٹرنل میموری ہے کنڈیشن 10 بائ 10 ہے اس کے ساتھ باکس دوں گا اگر چارجر کہیں گے تو چارجر بھی دے دوں گا صرف سیریس پرسن مجھ سے رابطہ کریں قیمت اس کی صرف 29 ہزار ہے موبائل بالکل نیو ہے صرف ایک ہاتھ میں یوز ہوا ہے