Description
موبائل برائے فروخت
Infinix Hot 40i
24/256 (8+8+8GB expandable)
Box : Yes original
Charger : Yes original 18w
Condition : 10/10
Warranty : 4 Months
Android version : 13
Camera : 30mp front - 50mp Back
Battery : 5000mh
Price : 30000
اگر کسی بھائی نے خریدنا ہو تو اس کے لیے ریٹ مزید مناسب ہو سکتا ہے اگر کوئی بھائی خریدنے کا خواہش مند ہو تو وہ پرسنل میں رابطہ کرے
نوٹ : تصاویر میں موبائل کی بیک پر شیٹ چڑھی ہوئی ہے
وہ موبائل میں کسی مسئلے کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ موبائل کی کیئر کیلئے لگائی ہوئی ہے اگر کسی بھائی نے لینا ہو تو اس کو اتار کر چیک کروا کر موبائل دیں گے
رابطہ نمبر : (View phone number)
صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں کال کرنے سے گریز کریں