Description
Indus air cooler/ plastic body with trully
یہ تصاویر نیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرکے لگائی گئی ہیں
کمپنی ماڈل اور ڈیزائن یہی ہے کوئی ریپئرنگ نہیں ہوئی
بالکل چالو حالت میں ہے
پچھلے سال کا بند پڑا ہے تھوڑا صاف کرنا
پڑے گا۔
فرنٹ کی ریوالونگ گرل نہیں ہے ۔
ہائی سپیڈ بلور فین
لونگ ایئر تھرو