Description
ہمیں اپنے ٹائلز اور سینیٹری فٹنگ کے شوروم کے لیے
باصلاحیت اور قابل نوجوان سیلزمین کی ضرورت ہے۔
تعلیمی قابلیت کم از: ( ایف اے)
عمر کی حد: 20 سے 30 سال۔
مندرجہ بالا کوائف پر پورا اترنے والے امیدوار اپنی
( سی وی) اور قومی شناختی کارڈ کے ہمراہ
فاروق کارپوریشن، شمس آباد، مین مری روڈ راولپنڈی
پر صبح 11 بجے سے دن 03 بجے تک تشریف لائیں۔
رابطہ نمبر:(View phone number)
Talented and Qualified young SALESMAN required for Tiles and Sanitary Fittings Showroom.
Minimum Qualification :(FA) Age Limit: 20 to 30 years.
Candidates who meet the above criteria May visit
Farooq Corporation, Shamsabad, Main Murree Road Rawalpindi
along with their (CV) & CNIC Visiting time from 11 AM to 03 PM. Contact No: (View phone number)