Description
توجہ۔۔۔۔۔!
فیصل آباد (شفاء انڈسٹری پرائیویٹ لمیٹڈ) میں میل اور فیمیل دونوں سٹاف کی ضرورت ہے۔رہائش اور تین وقت کے کھانے کی سہولت موجود ہے۔ ماہانہ تنخواہ 35سے 40 ہزار +( آور ٹائم)
آسامیاں:- (آفس بوائے)(جونیئر کلرک)(کسٹمر ڈیلنگ)(سپروائزر)( پیکنگ)( سیکیورٹی کارڈ)(سویپر)
مزید معلومات کے لیے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
Only whatsapp send CV:
(View phone number)
Information sim number:
(View phone number)
انڈسٹری کا نام استعمال کرنے والوں کو حوالہ پولیس کیا جائے گا سنجیدہ لوگ ہی رابطہ کریں فضول میسیجز سے گریز کیجیے۔۔۔۔!
جزاک اللہ