All categoriesDropdown arrow
1 / 4
Rs 4,000

Incubator 12 Volt

Khokarapar, Karachi
20 hours ago
Details
ConditionNew
Description
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یے انکیوبیٹر میں نے بنایا ہے یعنی مینوفیکچر کیا ہے 12 والٹ کی بیٹری اور سولر سے ڈائریکٹ چلے گا میں نے بناکر اس سے چوزے نکلوائے ہیں ایک180 واٹ کا سولر ایک 100 ایمپائر کی بیٹری لگاکر پورے 29 دن لگاتار چلا ہے 35 میں سے 28 بچے نکلے ہیں ویسے اس میں 45 سے 55 انڈے رکھ سکتے ہیں 220 والٹ جس سے بجلی بھی خرچ ہوتی ہے وہ 4000 کا مارکیٹ میں ملتا ہے میں آپ کو یے بیٹری سے چلنے والا صرف 4000 روپے کا ہی دے دوں گا
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1098294366
Report this ad