All categoriesDropdown arrow
1 / 3
Rs 10,000

Imported Verity of Grapes

Khair Abad, Swabi
17 hours ago
Details
ConditionNew
Description
باغبان گروپ کا رجسٹرڈ سیلر 80 (صوابی) Verity: Witch Finger (Seedless) پودے فروخت کیلئے دستیاب ہیں۔ اس ورائٹی میں تین قسم کے پودے ہیں۔ 1۔ کٹنگز سے اگائے گئے پودے۔ 2۔ دیسی روٹ سٹاک پر گرافٹ کئے ہوئے پودے۔ 3۔ ائیر لئیرنگ سے تیار کئے ہوئے پودے۔ ایک پودے کی قیمت دس ہزار (10,000) روپے ہیں۔ سارے پاکستان میں کارگو کی سہولت بھی موجود ہے اور اگر کوئی خود آنا چاہتا ہے تو بھی خوش آمدید (ہر کلہ راشہ) اس کے علاوہ کم قیمت والے امپورٹڈ ورائٹیز بھی موجود ہے۔ ضلع صوابی خیبرپختونخوا باقی تفصیل کیلئے وٹس ایپ WhatsApp پر میسج کریں. شکریہ
Location
Pakistan
Ad id 1096743881
Report this ad