Description
Salam
Imported Sandwich maker 700 watt
Goldair Company
Made in Hong Kong
9/10 condition
Auto indication System
Strong quality guarantee
بازار سے جو چائنہ برانڈ کے سینڈوچ میکر ملتے ہیں وہ ایک بار استعمال کے بعد اتنے گرم ہو جاتے ہیں کہ دوسری بار فوراً استعمال نہیں کرسکتے بلکہ کچھ وقفہ دینا پڑتا ہے مگر یہ کوالٹی ایسی ہے کہ جتنی بار چاہیں نان سٹاپ سینڈوچ بنائیں ان شاءاللہ یہ بنائے گا۔۔۔۔ گھر کے استعمال میں ہے