Description
* فش ایکوریم ڈی شیپ ہیوی ڈیوٹی ٹمپرڈ گلاس کے ساتھ درآمد شدہ , منفرد اور نایاب ڈیزائن ۔
* خوبصورت اور پائیدار ٹرالی پی۔وی۔سی واٹر پروف شیٹ اور سٹینلیس سٹیل پائپ کیساتھ تیارشدہ ۔
*فش ایکوریم کی ڈیکوریشن کے لیے ضرورت کی تمام امپورٹیڈ اسسریز اور اعلیٰ معیار کی 15 رنگوں والی ریموٹ کنٹرول ایل۔ای۔ڈی لائٹ کے ساتھ kg10 امپورٹیڈ بجری بھی شامل ہیں ۔
* یہ ایکویریم مقامی مارکیٹ میں آسانی سے دستیاب نہیں ہے اور جن دکانوں میں اگر موجود ہے وہ کافی رف حالت میں ہے اور خاص طور پر اس میٹریل سے بنی ایسی ٹرالی آپ کو کہیں نہیں ملے گی اور مارکیٹ میں ان تمام ایٹموں کی قیمت 2 لاکھ 50 ہزار سے بھی زیادہ ہے۔ رابطہ کرنے سے پہلے مارکیٹ میں معیار اور قیمت بیشک چیک کرلیں۔ تاکہ آپ ان تمام ایٹموں کی قیمت اور معیار کا اندازہ لگا سکیں۔ شکریہ
* ایڈریس :- چاندنی چوک بالمقابل راول روڈ (راول پارک) نزد ہاسکول پٹرول پمپ راولپنڈی۔
* مزید تفصیلات کال یا واٹس ایپ پر رابط کریی ۔ شکریہ
I WANT TO SALE MY AQURIUM
* D shape Imported unique and rare beutiful design with heavy duty tempered glass.
* Trolley made of PVC water proof sheet and stainless steel pipe .
* All imported accessories included with high quality remote control 15 colors L. e. d light .
* This aquarium is not easily available in the local market and the trolley made of this material is also not available in the market .
* LOCATION :
Chandni Chowk Opposite Rawal Road (Rawal Park) Near Hascol Petrol Pump Rawalpindi .
* More details on call or whatsapp .
* Only serious buyers please contact . Thanks