Description
السلام علیکم بالکل نیو جیسا ہے بہت کم استعمال ہوا ہے کمپریسر جاپانی
ساتھ میں 63 فٹ لمبا جو پانی پائپ ہے بالکل نیو
اللہ کے فضل سے پانچ منٹ میں ٹینکی فل
تو جس بھائی کو چاہیے وہ فون پر رابطہ کر لیں
0/3/44/62/29/909
0/3/00/62/49/015
بار گینگ نہیں ہوگی فائنل ریٹ ہے