All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Featured
*Learn Quran online/ Online Quran Teacher/Tutor/ online Quran Academy* 0
1 / 1

*Learn Quran online/ Online Quran Teacher/Tutor/ online Quran Academy*

Bahria Town, Lahore
6 days ago
Details
TypeTutoring
Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اپنے بچے کو قرآن سیکھا دو قرآن انہیں سب کچھ سیکھا دیگا یاسر آنلائن قرآن اکیڈمی کی انمول پیشکش جس میں آپ تھوڑے وقت میں سیکھ سکتے ہیں حفظ سورة یاسین سورہ رحمان مزمل مکمل نورانی قاعده ناظرہ قرآن تجوید کے ساتھ حفظ قرآن تجوید کے ساتھ مسنون دعائیں پریکٹیکل کے ساتھ تجویدی قوانین کے ساتھ پاره 30 وضو نماز مکمل کے ساتھ غسل کے مسائل ادب کی تعلیم پریکٹیکل کے ساتھ جسمانی وزنی میکنیکل کے ساتھ ضروری مسائل احادیث عربی بول چال تفسیر قرآن تعلیم بالغاں جس میں کوئی قید نہیں ہفتہ وار مقابله درود شریف خاص کر ہمارے ادارے میں بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔الحمدللہ 50 سے زائد بچوں نے فراغت حاصلِ کی ہے سب کو سرٹیفکیٹ جاری کیے ہیں اگر آپ نے ہم سے اپنے بچے کو قران پڑھانے کا فیصلہ کیا انشاءاللہ آپ کو اپنے فیصلے پر فخر محسوس ہوگا
Location
Pakistan
Ad id 1092694626
Report this ad