All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
IDEAL WOODS WORKS 0
1 / 20

IDEAL WOODS WORKS

Others, Bhalwal
4 weeks ago
Description
اسلام علیکم آئیڈیل ورکس بھلوال لکڑی کا کام ہم سے کروائیں ہم بھلوال میں ہر جگہ جا کر کام کرتے ہیں ہم دے رہے ہیں اپنے معزز کسٹمر کو بہترین کوالٹی اور گرینٹی والا کام اور مناسب ریٹ میں ہمارے ہاں لکڑی کا ہر قسم کا کام کیا جاتا ہے دروازے الماری کچن کرسیاں ٹیبل اور لکڑی کا ہر قسم کا کام اور رپیرنگ وغیرہ کا کام بھی کیا جاتا ہے ورکشاپ کا ڈریس جامن والا روڈ نزد صابریہ مسجد بھلوال فون نمبر اور WhatsApp (View phone number) *ٹھیکیداری یا خواری* موجودہ دور میں آپ کتنے ہی مخلص بن جائیں۔ آپ کتنے ہی قابل ہوں۔ کلائنٹ نے کام اسکو دینا ہوتا ہے جسکے ریٹ کم سے کم ہوں۔ چاہے انکا کام کتنا ہی خراب ہے quality of work زیرو ہو تب بھی کام کم ریٹ والے کو ہی ملتا ہے۔میری شروع سے عادت ہے ہر کلائنٹ کو واضح بتا دیتا ہوں۔ میں نے جو ریٹ quote کئیے ہیں اس میں 10% میرا پرافٹ ہے آپ کام دینا چاہیں سو بسم اللہ۔ نہ کام دینا چاہیں تو الحمد للہ۔ لیکن اکثر کلائنٹ کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ کنٹریکٹر مجھے مفت گھر بنا دے اور جب میرے حوالے کرے اپنی طرف سے مجھے کُچھ شُکرانہ بھی ادا کرے۔ میری ذاتی reservations یہی ہیں کہ کلائینٹ کو نہ کوالٹی آف ورک کی پرواہ ہوتی ہے نہ defective works کا خطرہ۔ بس جو بھی اپنے ریٹ کم کر دے اسی کو کام دے دیتے ہیں۔اور جب اس مکان میں شفٹ ہوتے ہیں پھر جوں جوں انکو defective works نظر آتے ہیں انکا پارہ ہائ ہوتا رہتا ہے پھر یہ لوگ جھولیاں اُٹھا اُٹھا کے ٹھیکیدار کو بدعائیں دیتے ہیں۔ پھر انکو خیال آتا ہے کہ کاش کسی Professional contractor کو کام دیتے تو آج اس پریشانی سے بچ جاتے۔ بس اب ہر گذرتا دن انکی پریشانی میں اضافہ کرتا ہے۔ بالآخر مجبوراً یہ اپنی غلطیوں کی سزا اپنے دوسرے مسلمان بھائیوں کو ایسے دیتے ہیں کہ یہ "اُجڑا ہوا گلستاں" اونے پونے داموں بیچ کر کسی اور گھر میں شفٹ ہو کر شکرانے کے نفل پڑتے ہیں۔ نیا شفٹ ہونے والا بیچنے والوں کو عمر بھر کوستا رہتا ہے۔ یہ سلسلہ for ever جاری رہتا ہے۔ ذرا سوچئیے غلطی کسی کی ہے۔ یقیناً اسکی ہے جس نے 200 روپے مربع فٹ کے پیچھے ریٹ بچانے کی خاطر اپناٹھکانہ جس میں اسکی فیملی نے رہنا تھا۔ اُجاڑ کے رکھ دیا۔ مالک حضرات سے گذارش ہے کہ اپنا کام professional کنٹریکٹر کو ہی دیں۔ چاہے انکے ریٹ کُچھ زیادہ ہی کیوں نہ ہوں۔ اور کنٹریکٹر حضرات سے گذارش ہے کہ اپنے بچوں کو حلال روزی کھلائیں ایسے ریٹس ہرگز نہ دیں جس سے بعد میں آپکو نقصان ہو یا پھر آپ میٹریل میں چوری/دونمبری کر کے پراجیکٹ کو پائہ تکمیل تک پہنچائیں۔ اُمید ہے میری اس تحریر سے ضرور نفع اُٹھائیں گے۔ اللہ پاک ہم سب کو حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائے اور چوری، دو نمبری اور دھوکہ دہی سے محفوظ و مامون فرمائے۔ آمین
Location
Pakistan
Ad id 1067999927
Report this ad