Description
آئس کریم کا مکمل سیٹ اپ برائے فروخت!
صرف ایک سیزن استعمال ہوا، شاندار کنڈیشن میں دستیاب ہے!
مکمل سیٹ اپ میں شامل:
پلیٹ فریزر (فریزنگ پلیٹس کے ساتھ)
سادہ فریزر
10 آئس کریم باکسز
یہ ایک چلتا ہوا کاروبار ہے، جس سے ماہانہ تقریباً 1 لاکھ روپے کی کمائی آسانی سے کر سکتے ہیں!
جلدی کریں، یہ بہترین موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں!