All categoriesDropdown arrow
I want to driving job 0
1 / 1

I want to driving job

Gulshan-e-Iqbal Town, Karachi
13 hours ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Third Party
Company NameI m a Driver & cook i want to job 0³⁴6¹¹99o71 whtsp
Type of AdJob Wanted
Salary from30000
Salary to50000
Career LevelExecutive
Salary PeriodMonthly
Position TypeContract
Description
محترم: میں ڈرائیور ہوں بڑی ٹرک اور ٹریلہ کے بغیر ہر قسم کی گاڑی چلا سکتا ہوں کوسٹر 2 سال چلائی ہے گلگت ٹو راولپنڈی رینٹ اے کار بھی چلائی ہے پورے پاکستان میں 6سال تقریباً 1 سال ترکی کے انجنئیر کے ساتھ کمپنی ای کو ویسٹ پاکستان میں مختلف قسم کی گاڑیاں چلائی ہے ایم پی اے مفتی محمود عالم پالس کولئ خیبر پختونخوا کے ساتھ ڈرائیور اینڈ گارڈ بھی رہے چکا ہوں کراچی میں 1 سال اوبر کے ساتھ اپنی گاڑی چلائی ہے کافی حد تک گاڑی کے فالٹ کو جان لیتا ہوں ہوٹل میں کوکنگ بھی کیا ہے ہوٹل مینجمنٹ بھی کیا ہے کنسٹرکشن سپروائزر کا کام بھی کیا ہے مجھے ان میں سے کوئی بھی کام مل جائے کر لیتا ہوں WhatsApp 0³⁴6¹¹99o71
Location
Pakistan
Ad id 1093319734
Report this ad